the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے دہلی کے تینوں شہر کارپوریشنز (ایم سی ڈی) میں عام آدمی پارٹی (آپ) کی شکست کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی منفی سیاست کا نتیجہ بتایا ہے۔مسٹر شاہ نے ایک ٹیلی ویژن چینل



کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ منفی سیاست کی وجہ سے ہی مسٹر کیجریوال کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔دہلی کے تینوں کارپوریشنوں کے کل آئے انتخابات کے نتائج میں بی جے پی ہیٹ ٹرک لگانے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ آپ کو کرارا جھٹکا لگا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.